فنڈر بلیڈ 14 گیج
جرمن فنڈر بلیڈ ٹوکےکی خصوصیات
اس بلیڈ کو بار بار مشین سے اُتار کر لوہار کے پاس لے جانے کی ضرورت نہیں
اس سے وقت بھی بچتا ہے اور بار بار گرم کرنے کے پیسوں کی بھی بچت ہوتی ہے۔
دیسی کمانی کے ٹوکوں کی طرح بار بار ریتی یا ہوائی سے تیز کرنے کی ضرورت نہیں
بس ایک بار ریتی، ہوائی یا ٹوکرا لگائیں، پھر آرام سے 40 جانوروں کا خشک نرم چارا، پرالی، کماد، جوار، باجرہ آسانی سے کاٹیں۔
جرمن فنڈر بلیڈ کی دھار عام بلیڈ سے کہیں زیادہ تیز اور مضبوط ہوتی ہے
اسی وجہ سے یہ بلیڈ چارے کو صفائی اور آسانی سے کاٹتا ہے
مشین پر زور کم پڑتا ہے اور چارا جلدی اور آسانی سے کٹتا ہے۔
بلیڈ کی گارنٹی
ہم اپنے ٹوکے صرف اصلی جرمن بلیڈ سے تیار کرتے ہیں – چائنا کے بلیڈ ہم استعمال نہیں کرتے۔
اسی لیے ہم آپ کو اپنے ٹوکے پر لائف ٹائم گارنٹی دیتے ہیں۔
اگر استعمال کے دوران
بلیڈ ٹوٹ جائے
بلیڈ میں دراڑ (دپڑ) آ جائے
بلیڈ کا کوئی ٹکڑا نکل آئے
تو ہم آپ کو بالکل نیا ٹوکا مفت بھیجیں گے۔
یہ ہمارا وعدہ ہے – اعتماد کے ساتھ خریدیں!
:گارنٹی کلیم کرنے کا طریقہ
جب آپ ٹوکا آرڈر کریں گے تو اس کے ساتھ ایگرو ٹریڈرز کا گارنٹی کارڈ بھی بھیجا جائے گا، جس پر آپ کا گارنٹی نمبر درج ہوگا۔
اگر بلیڈ ٹوٹ جائے، دُپّر ہو جائے یا ڈَکرا نکل آئے تو آپ یہ گارنٹی کارڈ واٹس ایپ پر ہمیں بھیج کر بالکل مفت گارنٹی کلیم کر سکتے ہیں۔
ہمارا مقصد ہے کہ آپ کو ہمیشہ بہترین معیار فراہم کیا جائے — اور یہ گارنٹی اس وعدے کی ضمانت ہے۔

بلیڈ کی دھار کی مضبوطی (Edge Hardness) کا ٹیسٹ
اس ویڈیو میں ہم نے بلیڈ کی دھار کی مضبوطی کا ٹیسٹ کیا ہے۔ بار بار اینٹ پر مارنے کے باوجود بلیڈ کی دھار بالکل سلامت رہی اور ذرا سا بھی خراب نہیں ہوئی۔ یہ ٹیسٹ اس بات کا ثبوت ہے کہ بلیڈ اعلیٰ معیار کےاوریجنل جرمن فنڈر سے تیار کیا گیا ہے اور سخت استعمال میں بھی اپنی کارکردگی برقرار رکھتا ہے۔
دھار تیز کرنے کا آسان طریقہ
یہ بلیڈ صرف “ریتی” یا “ٹاکورہ” سے ہی آسانی سے تیز ہوتا رہتا ہے۔
اگر کبھی دھار مناسب طریقے سے نہ بنے تو ایک بار “گرائنڈر” سے تیز کروا لیں۔
یاد رکھیں: بلیڈ کو کبھی بھی گرم نہ کریں، کیونکہ گرم کرنے سے بلیڈ کی طاقت ختم ہو جاتی ہے🚫
فٹنگ کا طریقہ
“ہم آپ کو جرمن پھنڈر بلیڈ مکمل تیار حالت میں بھیجتے ہیں – بلیڈ کی دھار (تیزی) لگا کر، خود مشین پر لگا کر چیک کر کے بھیجا جاتا ہے۔
آپ نے صرف اپنے پرانے ٹوکے کا نٹ کھول کر بلیڈ نکالنا ہے اور یہی نیا پھنڈر بلیڈ اسی طریقے سے فٹ کر دینا ہے جیسے پہلے بلیڈ لگایا کرتے تھے۔
اگر بلیڈ کو سیٹ کرنے کے لیے دھکیں( چابیاں) لگانے کی ضرورت ہو تو لگا لیں – اگر ضرورت نہ ہو تو نہ لگائیں، اس سے کوئی فرق یا نقصان نہیں ہوگا۔”
اگر بلیڈ بغیر دھکیاں یا چابیاں لگائے ٹوکے کے منہ کے ساتھ صحیح طریقے سے بیٹھ جائے، تو انہیں لگانے کی کوئی ضرورت نہیں۔
آرڈر کرنے کا آسان طریقہ: ویب سائٹ یا واٹس ایپ پر
آپ دو طریقوں سے آرڈر کر سکتے ہیں
ویب سائٹ پر آرڈر کریں – مکمل تفصیلات کے ساتھ فارم پُر کریں
یا
اپنا نام، موبائل نمبر، اور مکمل پتہ
واٹس ایپ پر میسج یا وائس نوٹ کے ذریعے بھیج دیں۔
WhastApp 03324477330
ہمارا نمائندہ آپ سے رابطہ کرے گا، آرڈر کی تصدیق کے بعد پارسل روانہ کر دیا جائے گا۔
آرڈر کی تصدیق کے بعد، پارسل 2 سے 3 ورکنگ دنوں میں آپ کے پتے پر پہنچا دیا جائے گا
“ادائیگی صرف پارسل موصول ہونے پر کی جائے گی۔ یعنی کیش آن ڈیلیوری — جب ڈاکیہ یا رائڈر آپ کا پارسل لے کر آئے گا، تب ہی آپ رقم ادا کریں گے۔”





Hassan –
jo dikhaya wohi mila shukria
محمد نعیم –
ڈلیوری تھوڑی لیٹ ہوئی لیکن پارسل مل گیا۔ جیسا دکھایا تھا بالکل ویسا ہی نکلا، کوالٹی سے مطمئن ہوں۔
Touqer Ahmed –
Receive Parcel in Jhand. Attock
Malik Affle –
Sambrial mein Humare gaon humare hamsaye nay mangway thy un un say number lay k order kiya . Good produt
ذیشان احمد –
پہلے استعمال کی ہے، دوبارہ منگوائی ہے۔
M Azhar –
hum nay pir mahal mein manway hein . Thanks Agro
Hamza Zahid Teharia –
ہمارے پاس تقریباً 25 جانور ہیں۔ عام لوکل کمانی کے ٹوکے ہر چھ ماہ میں ٹوٹ جاتے تھے، لیکن یہ بلیڈز ہم نے دو سال پہلے منگوائے تھے، بہت ہی زبردست اور معیاری نکلے۔ اب دوبارہ ان کا اشتہار نظر آیا ہے دوبارہ آرڈر کر رہا ہوں۔ واقعی اعتماد کے قابل پروڈکٹ ہے
Rashid –
Maza aa gaya bhai, thank you Agro Traders.
Haseeb –
Waqar sahab, aapka blad waqai bohat zabardast hai
Mazhar –
received my parcel today …
Haji Ijaz –
mein nay 31 sb sargodha mein manway hein bht achy niklay hien
Tajamal –
Delivery slow thi but blad bilkul theek mila abi tak to behtren chal raha
Akmal –
یہ بلیڈ واقعی مضبوط ہیں، میرے پرانے ٹوکے کے مقابلے میں بہت بہتر کام کر رہے ہیں
Ameen –
Delivery thori late thi but parcel receive ho gya .
Asim –
Pehli dafa internet se kuch itna acha mila. Recommended
Sajid Iqbal –
hum na haveli lakha men manway hien bht achy chal rahy hien
Hamza Zahid Teharia –
الحمدللہ میرے پاس چل رہے ہیں