Sale!

جرمن فنڈر بلیڈ ٹوکے+فنڈر بلیڈ کی درانتی+اوریجنل انڈین ریتّی پیکج

Rated 5.00 out of 5 based on 1 customer rating
(1 customer review)

Original price was: ₨ 4,000.Current price is: ₨ 3,499.

آرڈر کرنے کے بعد، ہمارا نمائندہ آپ سے فون پر رابطہ کرے گا۔
تصدیق کے بعد، پارسل 2 سے 3 ورکنگ دن میں آپ کے پتے پر پہنچا دیا جائے گا۔
ادائیگی آپ پارسل وصول کرتے وقت کریں گے (کیش آن ڈیلیوری)۔

 

Category:

جرمن فنڈر بلیڈ ٹوکےکی خصوصیات

 

اس بلیڈ کو بار بار مشین سے اُتار کر لوہار کے پاس لے جانے کی ضرورت نہیں
اس سے وقت بھی بچتا ہے اور بار بار گرم کرنے کے پیسوں کی بھی بچت ہوتی ہے۔

دیسی کمانی کے ٹوکوں کی طرح بار بار ریتی یا ہوائی سے تیز کرنے کی ضرورت نہیں
بس ایک بار ریتی، ہوائی یا ٹوکرا لگائیں، پھر آرام سے 40 جانوروں کا خشک نرم چارا، پرالی، کماد، جوار، باجرہ آسانی سے کاٹیں۔

جرمن فنڈر بلیڈ کی دھار عام بلیڈ سے کہیں زیادہ تیز اور مضبوط ہوتی ہے
اسی وجہ سے یہ بلیڈ چارے کو صفائی اور آسانی سے کاٹتا ہے
مشین پر زور کم پڑتا ہے اور چارا جلدی اور آسانی سے کٹتا ہے۔

 

جرمن فنڈر بلیڈ کی درانتی کی خصوصیات

 

فنڈر بلیڈ سے تیار کردہ یہ درانتی
نہایت مضبوط، متوازن اور استعمال میں آسان

دانت اتنے مضبوط ہوتے ہیں کہ سال بھر انہیں دوبارہ نکالنے کی ضرورت پیش نہیں آتی

مناسب سائز نہ زیادہ بڑی، نہ ہی وزنی — مکمل ہلکی پھلکی

کل وزن صرف 200 گرام

 

خاص ہدایت


اس درانتی کے دانت نکالنے کے لیے اسے گرم کرنے کی کوئی ضرورت نہیں — بلکہ درانتی کو گرم کرنا سختی سے منع ہے۔
بغیر گرم کیے، سیدھا مشین میں لگا کر دانت نکلوائے جا سکتے ہیں۔

 انڈیا سے درآمد شدہ – اوریجنل پریمیئم کوالٹی

 لمبے عرصے تک چلنے والی
اصل انڈین مٹیریل، عام مقامی ریت سے کہیں بہتر
سخت مٹیریل کی دھار بنانا آسان
دھار دیر تک برقرار رہتی ہے
ٹوکہ، چھری جیسے اوزار تیز کرنے کے لیے بہترین
کسان بھائیوں کی اولین پسند

 

آرڈر کرنے کا آسان طریقہ 

ویب سائٹ یا واٹس ایپ پر

آپ دو طریقوں سے آرڈر کر سکتے ہیں
ویب سائٹ پر آرڈر کریں – مکمل تفصیلات کے ساتھ فارم پُر کریں
یا
اپنا نام، موبائل نمبر، اور مکمل پتہ
واٹس ایپ پر میسج یا وائس نوٹ کے ذریعے بھیج دیں۔
WhastApp  03324477330
ہمارا نمائندہ آپ سے رابطہ کرے گا، آرڈر کی تصدیق کے بعد پارسل روانہ کر دیا جائے گا۔
آرڈر کی تصدیق کے بعد، پارسل 2 سے 3 ورکنگ دنوں میں آپ کے پتے پر پہنچا دیا جائے گا

“ادائیگی صرف پارسل موصول ہونے پر کی جائے گی۔ یعنی کیش آن ڈیلیوری — جب ڈاکیہ یا رائڈر آپ کا پارسل لے کر آئے گا، تب ہی آپ رقم ادا کریں گے۔”

 

Weight 2.10 kg

1 review for جرمن فنڈر بلیڈ ٹوکے+فنڈر بلیڈ کی درانتی+اوریجنل انڈین ریتّی پیکج

  1. Rated 5 out of 5

    Akhtar Warraich

    Achi deal ha I ordered

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket
WhatsApp