Sale!

اسپیشل کسی -اعلیٰ معیار

Rated 5.00 out of 5 based on 1 customer rating
(1 customer review)

Original price was: ₨ 3,200.Current price is: ₨ 2,499.

Current price is: ₨ 2,499.

آرڈر کرنے کے بعد، ہمارا نمائندہ آپ سے فون پر رابطہ کرے گا۔
تصدیق کے بعد، پارسل 2 سے 3 ورکنگ دن میں آپ کے پتے پر پہنچا دیا جائے گا۔
ادائیگی آپ پارسل وصول کرتے وقت کریں گے (کیش آن ڈیلیوری)۔

Category:

اسپیشل کسی – پالش ریل کی شان، مضبوطی اور پائیداری کا کمال!


اعلیٰ معیار کی پالش ریل سے تیار شدہ یہ کسی ہر قسم کی زمین — چاہے سخت ہو یا نرم — میں شاندار کارکردگی دیتی ہے۔ اس کا  مناسب وزن (1.90 کلو) لمبے وقت تک آسانی سے کام کرنے کی سہولت دیتا ہے۔

نمایاں خصوصیات

 مضبوط اور پائیدار ساخت — برسوں چلنے والی

 نہ منہ مڑتا ہے، نہ دانت پڑتے ہیں

ہلکا اور بیلنسڈ وزن — لمبے وقت تک بغیر تھکن کام

 سخت اور نرم زمین دونوں میں بہترین کارکردگی

یہ کسی لے کر آپ کھیت میں ہر وار میں طاقت، رفتار اور درستگی کا فرق خود محسوس کریں گے — ایک بار لیں اور برسوں سکون پائیں!

 

آرڈر کرنے کا آسان طریقہ: ویب سائٹ یا واٹس ایپ پر

آپ دو طریقوں سے آرڈر کر سکتے ہیں
ویب سائٹ پر آرڈر کریں – مکمل تفصیلات کے ساتھ فارم پُر کریں
یا
اپنا نام، موبائل نمبر، اور مکمل پتہ
واٹس ایپ پر میسج یا وائس نوٹ کے ذریعے بھیج دیں۔
WhastApp  03324477330
ہمارا نمائندہ آپ سے رابطہ کرے گا، آرڈر کی تصدیق کے بعد پارسل روانہ کر دیا جائے گا۔
آرڈر کی تصدیق کے بعد، پارسل 2 سے 3 ورکنگ دنوں میں آپ کے پتے پر پہنچا دیا جائے گا

“ادائیگی صرف پارسل موصول ہونے پر کی جائے گی۔ یعنی کیش آن ڈیلیوری — جب ڈاکیہ یا رائڈر آپ کا پارسل لے کر آئے گا، تب ہی آپ رقم ادا کریں گے۔

Weight

1.90 KG

1 review for اسپیشل کسی -اعلیٰ معیار

  1. Rated 5 out of 5

    Amjad Ali

    Is se pehle 2 kasyan li thi, ye wali sab se best lagi

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket
WhatsApp